خلاصة:
عالم بشریت کے پیشوا خاتم النبین حضرت محمدﷺ نے سن ۱۰ ھ میں اپنی حیات طیبہ کے آخری حج سے واپسی پر،حاجیوں کے منتشر ہونے سے پہلے،تمام لوگوں کو غدیر خم کے میدان میں روک کر، اپنے بعد امت مسلمہ کو فتنہ و فساد سے بچانے کےلیے ایک اہم ترین اعلان فرمایا۔ یہ اعلان خاص و عام میں مقام کی مناسبت سے ’’علان غدیر‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔تاریخ سےتھوڑی بہت بھی واقفیت رکھنے والا ہر شخص یہ جانتا ہے کہ بعدِ رحلت رسولؐ اعلان غدیر کومسلمانوں کی اکثریت نے فراموش اورنظر اندز کردیا ۔تاریخ کے اس اہم واقعہ کو ۱۴۲۷ سال ہوچکے ہیں۔سوال یہ ہے کہ اس طویل عرصے میں پیغام غدیر کن نشیب و فراز سے گزرا۔ اور اس سے بھی بڑھ کراہم سوال یہ ہے کہ آج کے جدید دور میں اس پیغام کی کیا اہمیت ہے؟ کیا آج بھی یہ پیغام اسلامی معاشرے کے قیام کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا اس وقت تھا ؟آج ایک عام کی انسان کی زندگی میں اس کا کیا کردار ہے؟
Hazrat Muhammad, the leader of the world of humanity, on his return from the last Hajj of his life in the year 6 AH, before the pilgrims dispersed, stopped all the people in the field of Ghadir Khumm and saved the Muslim Ummah after him from sedition and corruption. One of the most important announcements to save. This proclamation is popularly known as the "Declaration of Ghadir" due to its location. Anyone who is a little familiar with history knows that after the demise of the Holy Prophet, the proclamation of Ghadir was forgotten and ignored by the majority of Muslims. It has been 5 years since this important event of the year. And more importantly, what is the significance of this message in modern times? Is this message as important for the establishment of Islamic society today as it was then? What is its role in the life of an ordinary person today?